الرقیہ آن لائن پر فراہم کیا گیا تمام موادجس میں تحریری مضامین، دعائیں، آیات، آڈیو اور ویڈیو مواد شامل ہےبالکل مفت پیش کیا جاتا ہے، تاکہ ہر شخص ان معلومات سے فائدہ اٹھا سکے۔
اس مفت مواد کا مقصد عمومی رہنمائی، آگاہی اور روحانی فائدہ پہنچاناہے، جو ہر فرد کے لیے یکساں طور پر قابلِ رسائی ہو۔
تاہم اگر آپ اپنے ذاتی مسئلے کے حوالے سے براہِ راست بات چیت، انفرادی رہنمائی یا مشاورت چاہتے ہیں چاہے وہ بذریعہ واٹس ایپ ہو یا ای میل کے ذریعےتو اس صورت میں فیس لی جاتی ہے۔
فیس لینے کی وجہ یہ ہے کہ ذاتی مشاورت میں آپ کے حالات کو سمجھنا، مسئلے کی نوعیت کا جائزہ لینا، وقت دینا، اور ذمہ داری کے ساتھ مناسب رہنمائی فراہم کرنا شامل ہوتا ہے۔
فیس کا مقصد کسی بھی طرح معلومات کو محدود کرنا یا کوئی نئی بات بتانا نہیں بلکہ اس وقت اور محنت کی قدر کو برقرار رکھنا ہے جو ذاتی مشاورت میں صرف ہوتی ہے، تاکہ ہر فرد کو توجہ، سنجیدگی اور بہتر رہنمائی فراہم کی جا سکے۔
مشاورتی فیس اور ادائیگی کے طریقہ کا ر کے بارے میں جاننے کے لئے WhatsApp یا Email پہ رابطہ کیجئے۔شکریہ
صرف واٹس ایپ کے لئے
برائے مہربانی کال یا ایس ایم ایس مت کیجئے۔
+923043218811
info@alRuqyahOnline.com
ای میل
رابطہ کیجئے
ای میل
info@alRuqyahOnline.com
+923043218811
صرف واٹس ایپ کے لئے
برائے مہربانی کال یا ایس ایم ایس مت کیجئے۔